ممبئی ، 02 مئی (یو این آئی) عالمی سطح سے مثبت اشارے ملنے کے ساتھ ساتھ گھر یلو سطح پر خدمات ، توانائی، تیل اور گیس اور ٹیک جیسے گروپوں کی کمپنیوں میں خرید و فروخت کی وجہ سے اسٹاک مارکیٹ ہفتے کے آخر میں اتار چڑھاؤ کے در. در
میان برتری بنانے میں کامیاب رہا۔
جمعہ کو 30 شیئر ز پر مشتمل بی ایس ای کا حساس انڈیکس سینسیکس 259.75 پوائنٹس بڑھ کر 80501.99 پوائنٹس پر بند ہوا، جبکہ نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) نفسی 12.50 پوائنٹس بڑھ کر 24346.70 پوائنٹس پر بند ہوا۔