: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 27 دسمبر (یو این آئی) عالمی سطح سے مثبت اشارے ملنے کے ساتھ ہی، گھریلو سطح پر آٹو ، ہیلتھ کیئر ، ایف ایم سی جی، آئی ٹی اور ٹیک جیسے گروپوں میں خریداری کی بنیاد پر اسٹاک مارکیٹ آج فائدہ اٹھانے میں کامیاب رہا۔
بی ایس
ای کا 30 حصص کا حساس انڈیکس سینسیکس 26.59 پوائنٹس بڑھ کر 78699.07 پوائنٹس اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) کا نفسٹی 63.20 پوائنٹس بڑھ کر 23813.40 پوائنٹس پر رہا۔
اس دوران در میانی کمپنیوں میں فروخت ہوئی جب کہ چھوٹی کمپنیوں میں خریداری دیکھی گئی۔