the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
ممبئی 28 نومبر (یو این آئی ) عالمی مارکیٹ کے کمزور رجحان کے باوجود مقامی سطح پر اڈانی گروپ کے حصص میں 20 فیصد تک اضافے کی وجہ سے آج اسٹاک مارکیٹ میں تیزی رہی۔
ہنڈ نبرگ ریسرچ کے الزامات کی عدالت کی نگرانی میں تحقیقات کی درخواست کو مسترد کرنے کے سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد



اڈانی گروپ کی انفرادی کمپنیاں منگل کو 20 فیصد تک بڑھ گئیں۔ اڈانی انٹر پرائزز کے حصص میں 8.66 فیصد ، اڈانی پورٹس اور اسپیشل اکنامک زون لمیٹڈ کے حصص میں 5.20 فیصد ، اڈانی پاور 12.32 ، اڈانی انرجی سلوشنز 19.06 ، اڈانی گرین انرجی 12.27 ، اڈانی ٹوٹل گیس 20 اور اڈانی ولمار لمیٹڈ کے حصص میں 99 فیصد اضافہ ہوا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.