the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 16 اکتوبر (یو این آئی) عالمی سطحی سے ملے مثبت اشاروں کے ساتھ ہی گھریلو سطح پر دھات، بینکنگ اور رئیلٹی گروپس میں ہوئی خریداری کی بدولت جمعہ کو شیئر بازار زوال سے ابھرتے ہوئے برتری بنانے میں کامیاب رہے۔
بی ایس ای کا 30 حصص پر مشتمل حساس انڈیکس سینسیکس 254.57 پوائنٹس کے اضافے سے 39982.98 پوائنٹس پر اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس



ای) کا نفٹی 82.10 پوائنٹس کے اضافے سے 11762.45 پوائنٹس پر رہا۔ بی ایس ای میں چھوٹی اور درمیانے درجے کی کمپنیوں نے بھی خریداری کا زور بنا رہا جس سے مڈ کیپ 1.05 فیصد اضافے سے 14621.31 پوائنٹس پر اور اسمال کیپ 0.97 فیصد اضافے سے 14786.56 پوائنٹس پر رہا۔ شیئر بازار میں اور زیادہ برتری ریکارڈ کی جاتی لیکن ریلائنس انڈسٹریز میں 1.36 فیصد کی کمی نے تیزی کو روکنے کا کام کیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.