: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 7 اپریل (یو این آئی) ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) کی کلیدی پالیسیوں کی شرحوں میں تبدیلی نہ کرنے کے فیصلے کے بعد بدھ کے روز اسٹاک مارکیٹ میں زوردار تیزی درج کی گئی۔
بی ایس ای کا 30 حصص پر
مشتمل سینسری انڈیکس سینسیکس ابتدائی کاروبار میں 76 پوائنٹس کے اضافے سے 49،277.09 پر کھلا اور بعد میں 49،826.21 کی اعلی سطح پر بھی چڑھ گیا۔
ابھی سینسیکس 499.43 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 49700.82 پوائنٹس پر کاروبار کررہا ہے۔