: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 03 اگست (یو این آئی) عالمی بازار میں کمزور رجحان کے دباؤ کے تحت مقامی سطح پر غیر ملکی ادارہ جاتی سرمایہ کاروں (ایف آئی آئی) کی زبر دست فروخت سبب اسٹاک مارکیٹ میں آج مسلسل دوسرے دن بھی ہنگامہ آرائی
دیکھی گئی۔
بی ایس ای سینسیکس 542.10 پوائنٹس گر کر 65,240.68 پر اور نیشنل اسٹاک ایچینج ( این ایس ای) نفسٹی 144.90 پوائنٹس گر کر 19,381.65 آگیا۔ ایک ہی وقت میں بڑی کمپنیوں کے برعکس، درمیانی اور چھوٹی کمپنیوں میں مضبوط خریداری رہی۔