: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی ، 14 نومبر (یو این آئی) عالمی بازار کے ملے جلے رجحان کے درمیان مقامی سطح پر ہندوستان یونی لیور ، نیسلے انڈیا، این ٹی پی سی ، ٹاٹا موٹرز اور ماروتی سمیت بیس بڑی کمپنیوں میں فروخت کی وجہ سے
اسٹاک مارکیٹ آج مسلسل تیسرے دن گر کر بند رہی۔
بی ایس ای کا 30 حصص کا حساس انڈیکس سینسیکس 110.64 پوائنٹس گر کر 77,580.31 پوائنٹس اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) نفٹی 26.35 پوائنٹس کی کمی سے 23,532.70 پوائنٹس پر آگیا۔