: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 19 ستمبر (یو این آئی) امریکی سینٹرل بینک فیڈرل (یواین ریزرو کی جانب سے گزشتہ چار سالوں میں پہلی بار توقع سے نصف فیصد سے زیادہ کی شرح سود میں کٹوتی سے پر جوش سرمایہ کاروں کی چوطرفہ خریداری کی ا بدولت آج شیئر
بازار میں تیزی نظر آئی بی ایس ای کا 30 حصص کا حساس انڈیکس سینسیکس 825.38 پوائنٹس کے اضافے سے 83,773.61 پوائنٹس کی ریکارڈ سطح پر اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) نفسٹی 234.4 پوائنٹس کی چھلانگ کے ساتھ 25,611.95 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔