: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 22 جنوری (یو این آئی) امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی نئی پالیسیوں اور مضبوط کارپوریٹ کمائی کی وجہ سے سرمایہ کاروں میں بڑھتی ہوئی امید کی وجہ سے انفوس ، ٹی سی ایس، ٹیک مہندرا اور ایچ سی ایل ٹیک سمیت 21 بڑی کمپنیوں میں مقامی طور پر زبر دست خرید و فروخت ہوئی۔
عالمی منڈیوں
کی بدولت آج اسٹاک مارکیٹ میں نصف فیصد سے زیادہ کا اضافہ ہوا۔
بی ایس ای کا 30 شیئر ز پر مشتمل حساس انڈیکس سینسیکس 566.63 پوائنٹس یا 0.75 فیصد کے اضافے کے ساتھ 76,404.99 پوائنٹس پر بند ہوا اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج ( این ایس ای) کا نفسی 130.70 پوائنٹس یا 0.70 فیصد کے اضافے کے ساتھ 23,155.35 پوائنٹس پر بند ہوا۔