2025 کا آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کون جیتے گا؟

بی ایس ای کا 30 حصص والا حساس انڈیکس سینسیکس
358.79 پوائنٹس کے اضافے سے 70865.10 پوائنٹس اور نیشنل اسٹاک
ایکسچینج کا نفٹی
104.90 پوائنٹس کے اضافے سے 21255.05
پوائنٹس پر پہنچ گیا۔ اس عرصے کے دوران بڑی کمپنیوں کے مقابلے چھوٹی اور
درمیانی کمپنیوں میں خرید زیادہ رہی جس کی وجہ سے بی ایس ای کا مڈ کیپ 1.61 فیصد
بڑھ کر 35619.94 پوائنٹس اور اسمال کیپ 1.69 فیصد بڑھ کر 41569.09 پوائنٹس پر پہنچ
گیا۔