the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز

شیئر بازار میں تیزی

Fri 24 Jun 2022, 18:51:02
ممبئی، 24 جون (یو این آئی) عالمی سطح سے ملے مضبوط اشاروں کی بنیاد پر آج گھریلو سطح پر شیئر بازار میں تیزی رہی، جس کی وجہ سے بی ایس ای سینسیکس 462 پوائنٹس اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) نفٹی 143 پوائنٹس کی برتری حاصل کرنے میں کامیاب رہا۔

بی ایس ای کا 30 حصص کا حساس انڈیکس سینسیکس



462.26 پوائنٹس کے اضافے سے 52727.98 پوائنٹس پر اور این ایس ای کا نفٹی 142.60 پوائنٹس کے اضافے سے 15619.45 پوائنٹس پر رہا۔
بی ایس ای میں سرکردہ کمپنیوں کے مقابلے درمیانی اور چھوٹی کمپنیوں میں زیادہ خریداری ہوئی، جس کی وجہ سے مڈ کیپ 1.53 فیصد بڑھ کر 21803.16 پوائنٹس پر اور اسمال کیپ 1.60 فیصد بڑھ کر 24521.33 پوائنٹس پر رہا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.