: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی ، 15 جون (یو این آئی) سینسیکس اور نفٹی آج نئی چوٹیوں کو چھونے میں کامیاب ہوگئے کیونکہ سرمایہ کاروں نے بہت سی ریاستوں میں ان لاک کرنے کے عمل سے خریداری کرنے میں حوصلہ افزائی کی بی ایس ای سنیکس 200.30 پوائنٹس کے اضافے سے 52،751.83 پوائنٹس پر کھلا
اور مختصر وقت میں 52،869.51 پوائنٹس تک جا پہنچا۔
خبریں لکھے جانےتک یہ 240.41 پوائنٹس یا 0.46 فیصد کے اضافے سے زیادہ 52،751.94 پر کاروبار کررہاتھا ۔
نیشنل اسٹاک ایکسچینج کا نفٹی بھی 55.10 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 15،866.95 پر کھلا اور 15،901.60 تک پہنچ گیا۔