the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

نیشنل کانفرنس جموں و کشمیر
کانگریس
بی جے پی
ممبئی ، 30 اگست (یو این آئی) امریکی فیڈرل ریزرو کی جانب سے ستمبر سے شرح سود میں کٹوتی شروع ہونے کی توقع کے پیش نظر عالمی منڈی میں اضافے کی وجہ سے مقامی سطح پر ہونے والی ہمہ گیر



خریداری کے باعث اسٹاک مارکیٹ آج مسلسل نویں دن چڑھی اور نئی بلندی پر پہنچ گئی۔ بی ایس ای کا 30 شیئر ز پر مشتمل حساس انڈیکس سینسیکس 231.16 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 82,365.77 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر بند ہوا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.