: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی 13 جون (یو این آئی) عالمی منڈی کے منفی رجحان کے باوجود مقامی سطح پر کیپٹل گڈس، کنزیومر ڈیور پبلس ، ریئلٹی ، انڈسٹریلز اور آئی ٹی سمیت پندرہ گروپوں میں ہوئی خریداری
کی بدولت آج اسٹاک مارکیٹ ایک بار پھر نئی چوٹی پر پہنچ گیا۔
بی ایس ای کا 30 حصص والا حساس انڈیکس سینسیکس 204.33 پوائنٹس کی چھلانگ لگا کر ایک بار پھر 76810.90 پوائنٹس کی نئی چوٹی پر پہنچ گیا۔