the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی ، 11 جون (یو این آئی) گذشتہ کئی دنوں سے کوڈ 19 کے کیسز میں مسلسل کمی کی وجہ سے جمعہ کی صبح گھریلو اسٹاک مارکیٹ میں زبردست اضافہ ہوا اور بی ایس ای سنیکس پہلی بار 52،600 پوائنٹس کو عبور کرگی سینسیکس 176.72 پوائنٹس کے اضافے سے 52،477.19 پر کھلا اور 52626.64 پوائنٹس تک جا پہنچا۔ خبریں لکھے جانے تک یہ 300.65 پوائنٹس یا 0.57 فیصد اضافے سے 52،601.12 پوائنٹس پر کاروبار کررہا تھا۔
آئی ٹی ، ٹیک اور بجلی سیکٹر کی کمپنیوں کے ساتھ ساتھ سرمایہ کاروں



نے ریلائنس انڈسٹریز اور ایچ ڈی ایف سی جیسی بڑی کمپنیوں میں بھی بڑی سرمایہ کاری کی۔
سنسیکس اس سے قبل 16 فروری کے درمیان 52،516.76 پوائنٹس پر چڑھ گیا تھا ، جبکہ مارکیٹ بند ہونے کے وقت (7 جون کو) اس کی ریکارڈ سطح 52،328.51 پوائنٹس تھی۔
نیشنل اسٹاک ایکسچینج کا نفٹی بھی 58.70 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 15،796.45 پر کھلا اور 15،835.55 پوائنٹس تک پہنچنے میں کامیاب رہا۔ تادم تحریر یہ 84.30 پوائنٹس یا 0.54 فیصد کے اضافہ کے ساتھ 15822.05 پر کاروبار کررہا تھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.