: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی 09 نومبر (یو این آئی) غیر ملکی بازاروں کے ملے جلے رجحان کے درمیان آج اسٹاک مارکیٹ مقامی سطح پر دس گروپوں بشمول کموڈٹیز، ایف ایم سی جی، آئی ٹی، کنزیو مرڈیرہ سبلس اور آئل اینڈ گیس میں فروخت کے دباؤ میں بند
ہوئی۔
بی ایس ای کا30 شیئروں والا حساس انڈیکس سینسیکس 143.41 پوائنٹس گر کر 64832.20 پوائنٹس اور نیشنل اسٹاک ایکھینچ ( این ایس ای) نفی 48.20 پوائنٹس گر کر 19395.30 پوائنٹس پر آگیا۔ اس کے ساتھ ساتھ درمیانی اور چھوٹی کمپنیوں میں ملا جلا رجحان رہا۔