the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2024 جیتے گی؟

کولکتہ نائٹ رائیڈرز
راجستھان رائلز
سن رائزرز حیدرآباد
ممبئی، 09 ستمبر (یو این آئی) بیرون ملک سے موصول منفی اشارات کے درمیان بینکنگ، مالیات، آئی ٹی اور ٹیک گروپ میں گھریلو شیئر بازار آج مسلسل دوسرے دن گراوٹ میں رہے۔

بی ایس ای کا 30 شیئر والا



سینسری انڈیکس سینسیکس 171.43 پوائنٹس یعنی 0.45 کم ہو کر 38,193.92 پوائنٹس پر اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج کا نفٹی 39.35 پوائنٹس یعنی 0.35 فیصد کم ہو کر 11,278 پوائنٹس پر بند ہوا۔
یہ دونوں انڈیکس تین ہفتے کی نچلی سطح پر ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.