the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 30 ڈسمبر (یو این آئی) عالمی مارکیٹ میں ملے جلے رجحان کے درمیان مقامی سطح پر بینکنگ ، یوٹیلیٹز ، ایف ایم سی جی، پاور اور ٹیک سمیت 12 گروپوں میں فروخت ہونے کی وجہ سے اسٹاک مارکیٹ آج سال کے



آخری کاروباری دن گراوٹ کے ساتھ بند ہوئی- بی ایس ای کا 30 حصص کا حساس انڈیکس سینیسکس 293.14 پوائنٹس یا 0.48 فیصد گر کر 60840.74 پوائنٹس اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج نفٹی 85.70 پوائنٹس یا 0.47 فیصد گر کر 18105.30 پوائنٹس پر آگیا-

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.