: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 23 اکتوبر (یو این آئی) عالمی منڈی کے ملے جلے رجحان کے درمیان مقامی سطح پر ہیلتھ کیئر ، انڈسٹر یلیز ، کیپٹل گڈس اور پاور سمیت بارہ گروپوں میں فروخت کی وجہ سے اسٹاک مارکیٹ
میں آج مسلسل تیسرے دن گراوٹ رہی۔
بی ایس ای کا 30 حصص کا حساس انڈیکس سینسیکس 138.74 پوائنٹس گر کر 80081.98 پوائنٹس اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج ( این ایس ای) کا نفٹی 36.60 پوائنٹس گر کر 24435.50 پوائنٹس پر آگیا۔