the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی 17 نومبر (یو این آئی) عالمی مارکیٹ کے کمزور اشارے سے مایوس سرمایہ کاروں کی مقامی سطح پر ایکسس بینک، ریلائنس، کوٹک بینک، ایئرٹیل سمیت 20 کمپنیوں میں ہوئی فروخت کے دباؤ میں اسٹاک مارکیٹ میں آج مسلسل دوسرے دن گراوٹ درج کی گئی، تاہم سینسیکس 60 ہزار پوائنٹس سے اوپر برقرار رہنے میں کامیاب رہا۔

بی ایس ای حساس انڈیکس سینسیکس 314.04 پوائنٹس گر کر 60,008.33 پوائنٹس اور نیشنل اسٹاک



ایکسچینج (این ایس ای) کا نفٹی 113.40 پوائنٹس گر کر 17,885.80 پوائنٹس پر رہا ۔ بڑی اور درمیانی کمپنیوں کے برعکس چھوٹی کمپنیوں میں خرید ہوئی ۔ مڈ کیپ 0.21 فیصد کمزور ہو کر 26,360.61 پوائنٹس جبکہ سمال کیپ 0.05 فیصد بڑھ کر 29,243.64 پوائنٹس پر رہا ۔ بی ایس ای میں کل 3464 کمپنیوں کے حصص میں کاروبار ہوا، جن میں سے 1853 میں گرواٹ جبکہ 1495 میں اضافہ اور 116 میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ۔ این ایس ای میں 35 سرخ جبکہ 15 سبز نشان پر رہے ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.