: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی, 21 فروری (یو این آئی) عالمی منڈی میں ملے جلے رجحان کے درمیان مقامی سطح پر زیادہ قیمتوں پر منافع وصولی کے دباؤ میں لگا تار چھ دنوں کی تیزی کے بعد اسٹاک مارکیٹ آج گر گئی۔
بی ایس
ای کا 30 شیئر ز پر مشتمل حساس انڈیکس سینسیکس 434.31 پوائنٹس یا 0.59 فیصد گر کر 72,623.09 پوائنٹس پر آگیا۔ اس کے علاوہ نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) کا نفسٹی 141.90 پوائنٹس یا 0.64 فیصد گر کر 22,055.05 پوائنٹس پر بند ہوا۔