the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
ممبئی، 08 مئی (یو این آئی) عالمی مارکیٹ میں اضافے کے باوجود ہندوستان اور پاکستان کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کی وجہ سے محتاط سرمایہ کاروں کی جانب سے مقامی سطح پر ہمہ گیر فروخت کی وجہ سے اسٹاک مارکیٹ آج مسلسل تیسرے دن بند رہی۔  30 شیئرز پر مشتمل بی



ایس ای کا حساس انڈیکس سینسیکس 411.97 پوائنٹس یا 0.51 فیصد  گرکر 80,334.81 پوائنٹس اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) نفٹی 140.60 پوائنٹس یا 0.58 فیصد گر کر 24273.80 پوائنٹس پر آگیا۔  بی ایس ای کی بڑی کمپنیوں کی طرح مڈکیپ اور اسمال کیپ کمپنیوں کے حصص میں بھی زبر دست فروخت ہوئی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.