: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 30 مئی (یو این آئی) ہندوستان میں ختم ہونے والے مالی سال کے لئے مجموعی گھر یلو مصنوعات ( جی ڈی پی) کے اعداد و شمار کے اجراء کے سلسلے میں احتیاط کے سبب سرمایہ کاروں کی طرف سے کی گئی ہمہ گیر فروخت کے دباؤ کی وجہ سے اسٹاک مارکیٹ آج گراوٹ کے ساتھ بند
ہوئی۔
بی ایس ای کا 30 حصص کا حساس انڈیکس سینسیکس 182.01 پوائنٹس گر کر 81,451.01 پوائنٹس اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج ( این ایس ای) نفٹی 82.90 پوائنٹس گر کر 24750.70 پوائنٹس پر آگیا۔ تاہم ، بی ایس ای کی بڑی کمپنیوں کے برعکس مڈکیپ اور چھوٹی کمپنیوں کے حصص میں ملا جلا رجحان رہا۔