the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے

اسٹاک مارکیٹ میں گراوٹ

Wed 24 Nov 2021, 19:53:55
ممبئی، 24 نومبر (یو این آئی) شیئر بازار پورے سیشن میں سبز نشان پر رہااور ٹریڈنگ کے آخری سیشن میں زبردست فروخت کی وجہ سے زلزلہ آگیا اور وہ گرکر بند ہوگیا۔ بی ایس ای کا 30 حصص والا سینسیکس 323 پوائنٹس گر کر 58340.99 پر اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) کا نفٹی 88 پوائنٹس کی کمی سے 17503.35 پر آگیا بی ایس ای پر جہاں بڑی کمپنیوں میں فروخت کا دباؤ تھا وہیں چھوٹی کمپنیوں میں خرید و فروخت ہوئی جبکہ درمیانی کمپنیوں میں منافع وصولی ہوئی۔ بی ایس ای مڈ کیپ



0.57 فیصد گر کر 25500.62 پوائنٹس پر تھا جبکہ اسمال کیپ 0.44 فیصد بڑھ کر 28575.06 پوائنٹس پر تھا۔ بی ایس ای پر کل 3430 کمپنیوں کا لین دین ہوا، جن میں سے 1955 کے نرخ میں اضافہ اور 1334 میں کمی جبکہ 141 میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔
بی ایس ای میں شامل زیادہ تر گروپ گراوٹ میں تھے جس میں آئی ٹی 1.24 فیصد، آٹو 1.18 فیصد اور ٹیک 1.02 فیصدخاص طورپر شامل ہیں۔ فائدہ اٹھانے والوں میں ٹیلی کام 0.10 فیصد، فنانس 0.14 فیصد، آئل اینڈ گیس 0.78 فیصد، بینکنگ 0.53 فیصد اور فنانس 0.52 فیصد شامل تھے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.