: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی 11 جولائی (یو این آئی) عالمی بازار میں تیزی کے باوجود مقامی سطح پر بجاج فائنانس، ماروتی ، ریلائنس، این ٹی پی سی اور آئی سی آئی سی آئی بینک سمیت پندرہ بڑی کمپنیوں میں فروخت ہونے سے اسٹاک مارکیٹ میں آج مسلسل
دوسرے دن بھی گراوٹ رہی۔
بی ایس ای کا 30 حصص کا حساس انڈیکس سینسیکس 27.43 پوائنٹس گر کر 79897.34
پوائنٹس پر آگیا۔
اسی طرح نیشنل اسٹاک ایکسچینج ( این ایس ای) کا نفٹی 8.50 پوائنٹس کی معمولی کمی کے ساتھ 24315.95 پوائنٹس پر بند ہوا۔