: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی ، 02 جولائی (یو این آئی) عالمی بازار کے ملے جلے رجحان کے درمیان آج اسٹاک مارکیٹ مقامی سطح پر ایف ایم سی جی ، مالیاتی خدمات ، ٹیلی کام ، آٹو اور بینکنگ سمیت تیرہ
گروپوں میں فروخت کی وجہ سے بند ہوئی۔ بی ایس ای کا 30 حصص کا حساس انڈیکس سینسیکس 34.74 پوائنٹس گر کر 79,441.45 پر اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج ( این ایس ای) نفسٹی 18.10 پوائنٹس گر کر 24,123.85 پر آگیا۔