: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی 23 فروری (یو این آئی) عالمی بازار کے ملے جلے رجحان کے درمیان مقامی سطح پر ایچ سی ایل ٹیک، ماروتی ، ایس بی آئی ، ٹاٹا اسٹیل اور آئی سی آئی آئی بینک سمیت سترہ بڑی کمپنیوں میں فروخت کی
وجہ سے آج اسٹاک مارکیٹ گر گئی۔
بی ایس ای کا 30 حصص والا حساس انڈیکس سینسیکس 15.44 پوائنٹس گر کر 142.80، 73 پوائنٹس پر اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) کا نفسی 4.75 پوائنٹس کی کمی سے 22،212.70 پوائنٹس پر آگیا۔