: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 16 اکتوبر (یو این آئی) عالمی بازار کے ملے جلے رجحان کے درمیان مقامی سطح پر سی ڈی، آئی ٹی ، آٹو اور ٹیک سمیت تیرہ گروپوں میں فروخت کے دباؤ میں اسٹاک مارکیٹ آج مسلسل
دوسرے دن گر گیا۔
بی ایس ای کا 30 حصص والا حساس انڈیکس سینسیکس 318.76 پوائنٹس گر کر 81501.36 پوائنٹس اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) کا نفسٹی 86.05 پوائنٹس گر کر 24971.30 پوائنٹس پر بند ہوا۔