: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 28 اگست (یو این آئی) عالمی بازار کے ملے جلے رجحان کے درمیان مقامی سطح پر ہیلتھ کیئر ، آئی ٹی اور ٹیک سمیت پانچ
گروپوں میں ہوئی خریداری کی بدولت اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا سلسلہ
جاری رہا۔
بی ایس ای کا 30 حصص کا حساس انڈیکس سینسیکس 73.80 پوائنٹس بڑھ کر 81785.56 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔ اس کے علاوہ، نیشنل اسٹاک ایکسچینج ( این ایس ای) کا نفٹی 34.60 پوائنٹس بڑھ کر 25052.35 پوائنٹس پر بند ہوا۔