: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 17 مئی (یو این آئی) عالمی بازار کے ملے جلے رجحان کے درمیان مقامی سطح پر ہونے والی ہمہ جہت خریداری کی بدولت اسٹاک مارکیٹ میں آج مسلسل دوسرے دن بھی تیزی رہی۔ بی ایس ای کا 30 حصص کا حساس انڈیکس سینسیکس 253.31 پوائنٹس کی چھلانگ لگا کر
73,917.03 پوائنٹس اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) کا نفٹی 62.25 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 22,466.10 پوائنٹس پر بند ہوا۔ بڑی کمپنیوں کی طرح بی ایس ای کا مڈ کیپ 1.18 فیصد کی چھلانگ لگا کر 42,841.10 پوائنٹس اور اسمال کیپ 1.39 فیصد چھلانگ لگا کر 47,591.67 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔