: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی 4 مارچ (یو این آئی ) رواں سال کے آخر میں شرح سود میں کمی کی توقع کے پیش نظر عالمی منڈی کے مثبت رجحان کے درمیان مقامی سطح پر توانائی، یوٹیلیٹیز، تیل و گیس اور پاور سمیت دس گروپوں میں خریداری کی بدولت آج
اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل تیسرے روز تیزی کا سلسلہ جاری رہا۔
بی ایس ای کا 30 حصص کا حساس انڈیکس سینسیکس 66.14 پوائنٹس بڑھ کر 73872.29 پوائنٹس اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) کا نفسی 27.20 پوائنٹس بڑھ کر 22405.60 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔