the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
ممبئی، 14 فروری (یو این آئی) عالمی منڈی کے مثبت رجحان سے پر جوش سرمایہ کاروں کی مقامی سطح پر تیل اور گیس، توانائی، یوٹیلٹیز، دھاتیں اور پاور سمیت سترہ گروپوں کے 3.61 فیصد اضافہ ہونے سے آج اسٹاک مارکیٹ میں



تیزی کا سلسلہ جاری رہا۔
بی ایس ای کا 30 حصص پر مشتمل حساس انڈیکس سینسیکس 267.64 پوائنٹس کی چھلانگ لگا کر 71822.83 پوائنٹس اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای ) کا نفسٹی 96.80
پوائنٹس بڑھ کر 21840.05 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.