the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 22 مارچ (یو این آئی) امریکہ فیڈ ریزرو کی میٹنگ سے پہلے بینکنگ بحران ملنے کی امید میں عالمی بازار میں آئی تیزی سے پر جوش سرمایہ کاروں نے ہیلتھ کیئر کموڈٹیز اور یوٹیلیٹیز سمیت پندرہ گروپوں میں ہوئی خریداری کی بدولت آج شیئر بازار میں مسلسل دوسرے دن بھی تیزی بر



قرار رہی۔
بی ایس ای کا 30 حصص کا حساس انڈیکس سینسیکس 139.91 پوائنٹس بڑھ کر 58,214.59 پوائنٹس اور نیشنل اسٹاک اینچ ( این ایس ای ) نفسٹی 44.40 پوائنٹس بڑھ کر 17,151.90 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔ اسی طرح بی ایس ای مڈ کیپ بھی 0.18 فیصد بڑھ کر 24,041.70 پوائنٹس اور اسمال کیپ 0.54 فیصد بڑھ کر 27,181.06 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.