the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
ممبئی، 21 اکتوبر(یواین آئی)عالمی سطح سے کمزور اشاروں کے درمیان گھریلوسطح پر ریئلٹی، دھاتیں، ٹیلی کام، پاور اور بینکنگ گروپ میں ہوئی خریداری کے سبب آج مسلسل چوتھے روز شیئر بازار میں تیزی بنی رہی اور اس دوران بی ایس ای کا سینسیکس 163 پوائنس اور این ایس آئی کا نفٹی 41 پوائنس کا اضافہ حاصل کرنے میں



کامیاب رہا۔

بی ایس ای 30 حصص والے سینسیٹیوانڈیکس سینسیکس 162.94 پوائنٹس بڑھ کر 40707.31 پوائنٹس پراور نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) کا نفٹی 40.85 پوائنٹس بڑھ کر12 ہزار پوائنٹس کی جانب بڑھتے ہوئے11937.65 پوائنٹس پر رہا۔
بڑی کمپنیوں کے مقابلے میں ، چھوٹی اور درمیانے درجے کی کمپنیوں میں خریداری کچھ سست رہی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.