: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی،2 مارچ(یواین آئی) عالمی سطح سے موصول ملے جلے اشاروں کے درمیان گھریلو سطح پر آٹو آئی ٹی اور ٹیک گروپ میں ہوئی شدید لیوالی کے دم پر شیئر بازار میں آج مسلسل دوسرے دن تیزی بنی رہی اور اس دوران بازار میں قریب ایک فیصدی کی بڑھت درج کی گئی بی ایس ای کا 30 شیئروں والا سنسری انڈیکس سینسیکس 447.05
پوائنٹ بڑھکر 50,296.89 پوائنٹ پر اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) کا نفٹی 157.55پوائنٹ چڑھکر 14,919.10 پوائنٹ پر پہنچ گیا۔ بڑی کمپنیوں کے ساتھ ہی چھوٹی اور درمیانی کمپنیوں میں بھی لیوالی کا زور بنا رہا جس سے بی ایس ای کا مڈکیپ 1.55 فیصد بڑھکر 20,585.28 پوائنٹ پر اور اسمال کیپ 1.60 فیصد اچھل کر 20,806.24 پوائنٹ پر بند ہوا۔