: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 02 دسمبر (یو این آئی) عالمی منڈی میں اضافے سے حوصلہ افزائی کی گئی رئیلٹی ، کنزیومر ڈیریبل، کموڈ ٹیز، ہیلتھ کیئر اور دھاتوں سمیت 18 گروپوں میں سرمایہ کاروں کی مقامی خریداری کی وجہ سے اسٹاک مارکیٹ آج مسلسل دوسرے دن
مضبوط رہی۔
بی ایس ای کا 30 حصص
کا حساس انڈیکس سینسیکس 445.29 پوائنٹس کی چھلانگ لگا کر 80,248.08 پوائنٹس پر بند ہو اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) نفسٹی 50. 143.50 پوائنٹس کے ساتھ 24,274.60 پوائنٹس پر بند ہوا۔ اسی طرح بی ایس ای مڈ کیپ 1.05 فیصد بڑھ کر 46,555.59 پوائنٹس اور اسمال کیپ 0.84 فیصد بڑھ کر 55,662.71 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔