: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 23 اگست (یو این آئی) امریکہ میں شرح سود میں ستمبر سے کمی شوع ہونے کی تصدیق کے لئے فیڈرل ریزرو کے چیئر مین جیروم پاول کے بیان سے پہلے عالمی مارکیٹ کے کل وقتی بلند ترین سطح پر رکے رہنے کی بدولت مقامی سطح پر آٹو اور سروسز سمیت آٹھ گروپوں میں ہونے والی خریداری سے آج شیئر مارکیٹ
مسلسل چوتھے دن بڑھ کر بند ہوا۔
بی ایس ای کا 30 حصص کا حساس انڈیکس سینسیکس 33.02 پوائنٹس بڑھ کر 81086.21 پوائنٹس پر اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) کا نفٹی 11.65
پوائنٹس کے معمولی اضافے کے ساتھ 24823.15 پوائنٹس پر رہا۔ تاہم ، بی ایس ای کی درمیانی اور چھوٹی کمپنیوں کے حصص میں ملا جلار جحان رہا۔