the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
ممبئی، 29 ستمبر (یواین آئی) مواصلات، ایف ایم سی جی اور بینکنگ شعبہ کی کمپنیوں میں فروخت کے دوران گھریلو شیئر بازار پورے دن کے اتار چڑھاؤ کے بعد آج بالآخر معمولی گراوٹ کے ساتھ بند ہوا۔
 تقریبا دو



سو پوائنٹ کی برتری کے ساتھ کھلنے والا بی ایس ای کا سینسیکس 8.41 پوائنٹ یعنی 0.02 فیصد ٹوٹ کر 37,973.22 پوائنٹ پر بند ہوا۔
 نیشنل اسٹاک ایکسچنج کا نفٹی 5.15 پوائنٹ یعنی 0.05 فیصد کی کمی کے ساتھ 11,222.40 پوائنٹ پر بند ہوا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.