the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
ممبئی، 05 جون (یو این آئی) امریکہ چین تجارتی کشیدگی میں اضافے کے باعث ڈالر کی گراوٹ اور ٹریزری ایلڈ میں کمی کے سبب مقامی سطح پر ہمہ جہت خریداری کے باعث اسٹاک مارکیٹ میں آج مسلسل دوسرے دن تیزی رہی۔ 
شیئروں پر مشتمل بی ایس ای کا حساس انڈیکس سینسیکس



443.79 پوائنٹس یعنی 0.55 فیصد چھلانگ لگا کر 30 81,442.04 پوائنٹس پر اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج ( این ایس ای) کا نفسی 130.70 پوائنٹس یعنی 0.53 فیصد چھلانگ لگا کر 24750.90 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔ 
بی ایس ای کی بڑی کمپنیوں کی طرح مڈکیپ اور چھوٹی کمپنیوں کے حصص میں بھی خریداری کا زور رہا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.