: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 16 جنوری (یو این آئی) عالمی بازار کے کمزور رجحان کے درمیان، مقامی سطح پر بلند قیمتوں پر اصلاح کے دباؤ کی وجہ سے گزشتہ مسلسل پانچ دنوں سے اسٹاک مارکیٹ کا اضافہ آج رک گیا۔
بی ایس ای کا 30 شیئروں والا حساس
انڈیکس سینسیکس 199.17 پوائنٹس گر کر 73,128.77 پوائنٹس اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) نفسٹی 65.15 پوائنٹس گر کر 22,032.30 پوائنٹس پر آگیا۔ اسی طرح بی ایس ای مڈ کیپ 0.31 فیصد گر کر 38,009.80 پوائنٹس اور اسمال کیپ 0.43 فیصد گر کر 44,361.39 پوائنٹس پر آگیا۔