: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 12 جون (یو این آئی) امریکی افراط زر کے اعداد و شمار سے پہلے عالمی منڈی کے ملے جلے رجحان کے درمیان مقامی سطح پر انرجی، صنعتی ، یوٹیلیٹیز، کیپٹل گڈز اور پاور سمیت
اٹھارہ گروپوں میں خریداری کی بدولت آج شیئر مارکٹ میں دو دن بعد تیزی واپس آگئی۔
بی ایس ای کا 30 حصص کا حساس انڈیکس سینسیکس 149.98 پوائنٹس کی چھلانگ لگا کر 76,606.57 پوائنٹس تک پہنچ گیا۔