: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی ، 2 مئی (یو این آئی) امریکی فیڈ ریزرو کی جانب سے شرح سود کو لگاتار چھٹی بار جوں کا توں رکھنے کے فیصلے کی وجہ سے عالمی مارکیٹ کار جهان ملا جلا رہا، نیز سینسیکس اور نفٹی نے خاموش رد عمل دیا اور مڈ کیپ و اسمال کیپ کی مضبوط کار کردگی کی بدولت تیزی پر
رہے۔
بی ایس ای کا 30 حصص کا حساس انڈیکس سینسیکس 128.33 پوائنٹس بڑھ کر 74611.11 پوائنٹس اور نیشنل ا۔ نل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) کا نفٹی 35 43.35 پوائنٹس بڑھ کر 22648.20 پوائنٹس پر بند ہوا۔ اس دوران ، بی ایس ای کی درمیانی اور چھوٹی کمپنیوں کے حصص کی مضبوط کار کردگی نے مارکیٹ کو رفتار دی۔