the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

Wed 20 May 2020, 16:12:21
ممبئی، 20 مئی (یواین آئی) لاک ڈاؤن کے چوتھے مرحلے میں آہستہ آہستہ اقتصادی سرگرمیاں شروع ہونے سے بدھ کو گھریلو اسٹاک مارکیٹوں میں تیزی دکھائی دی اور بی ایس ای کا سینسیکس میں 400 پوائنٹس اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج کے نفٹی میں 120 پوائنٹس کا اچھا ل آیا۔
شروع میں سینسیکس 36.58 پوائنٹس کی گراوٹ کے ساتھ 30،159.59 پوائنٹس پر کھلا لیکن اس کے بعد سبز نشان میں چلا گیا۔ پہلے گھنٹے کے کاروبار میں ہی یہ 400 پوائنٹس کی مضبوطی کے ساتھ 30،596.17 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔ منگل کو یہ 30،196.17 پوائنٹس



پر بند ہوا تھا۔
سینسیکس کے برعکس نفٹی میں 10.05 پوائنٹس کی تیزی کے ساتھ 8،889.15 پوائنٹس پر کھلا اور 120 پوائنٹس سے زائد کی برتری بناتا ہوا 9،000.05 پوائنٹس تک پہنچ گیا۔ مجھولی اور چھوٹی کمپنیوں میں بھی سرمایہ کار خریداری کررہے ہیں۔ بی ایس ای کے گروپ میں آئی ٹی، ٹیک، ٹیلی کمیونیکیشن اور آٹو کے علاوہ دیگر سیکٹر میں تیزی رہی۔
خبر لکھے جانے تک سینسیکس 296.72 پوائنٹس یعنی 0.98 فیصد کی مضبوطی کے ساتھ 30،492.89 پوائنٹس پر اور نفٹی 87.20 پوائنٹس یعنی 0.98 فیصد اوپر 8،966.30 کاروبار کررہاتھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.