: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 26 جولائی (یو این آئی) عالمی منڈی کے مثبت رجحان کے درمیان مقامی سطح پر کم قیمتوں پر ہمہ جہت خریداری کی وجہ سے اسٹاک مارکیٹ گزشتہ مسلسل پانچ کار و باری دنوں کی گراوٹ سے نکل کر آج نئی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی۔
ٹیلی کام آپر یٹر بھارتی
ائرٹیل کی جانب سے گجرات اور تلنگانہ میں اپنی وائی فائی سروس کی توسیع کے اعلان کے بعد ائر ٹیل کے حصص میں اضافہ ہوا اور نوکیا نے ہندوستان میں ائر ٹیل کے نان اسٹینڈ (این ایس اے) کلاؤڈرن ٹرائل کو کامیابی سے جی ساتھ شراکت میں اپنے پہلے 5 مکمل کرنے کا اعلان کیا۔