ممبئی ، 27 ستمبر (یو این آئی) ایشیائی مارکیٹوں میں تیزی سے پر جوش سرمایہ کاروں کی مقامی سطح پر ہیلتھ کیئر ، انڈسٹر ینکس،
کیپٹل گڈز اور رئیلٹی سمیت سولہ گروپوں میں خریداری کی وجہ سے آج اسٹاک مارکیٹ میں تیز رہی-
بی ایس ای کا حساس
انڈیکس سینسیکسی 173.22 پوائنٹس بڑھ کر 66118.69 پوائنٹس اور نیشنل سٹاک ( این ایس ای) نفسٹی 51.75 پوائنٹس کے اضافے سے 19716.45 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔ اسی طرح بی ایس ای مڈ کیپ 0.76 فیصد چھلانگ لگا کر 32,309.87 پوائنٹس اور اسمال کی 0.68 تھر چھلانگ لگا کر 37,476.71 پوائنٹس پر پہنچ گیا