the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

Wed 26 Jul 2023, 19:25:48
ممبئی، 26 جولائی (یو این آئی) امریکی فیڈریزرو کی جانب سے شرح سود میں اضافے کے امکان کی وجہ سے عالمی منڈی میں گراوٹ کے باوجود مقامی سطح پر مضر سہ ماہی نتائج کے سبب ایل ٹی، آئی ٹی سی ، ریلائنس سمیت انہیں کمپنیوں کی خریداری سے اسٹاک مارکیٹ میں تیزی آئی اور سینسیکس۔ نفسٹی میں نصف فیصد



تکو اضافہ ہو گیا۔
بی ایس ای کا 30 حصص والا حساس انڈیکس سینسیکس 351.49 پوائنٹس بڑھ کر 66,707.20 پوائنٹس اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج ( این ایس ای) نفسی 97.70 پوائنٹس کے ساتھ 19,778.30 پوائنٹس تک پہنچ گیا۔ اسی طرح، بی ایس ای مڈ کیپ 0.34 فیصد بڑھ کر 29,852.88 پوائنٹس اور اسمال کیپ 0.22 فیصد بڑھ کر 34,355.33 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.