: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 18 جولائی (یو این آئی) عالمی مارکیٹ میں ملے جلے رجحان کے درمیان مقامی سطح پر انفوس، ریلائنس، این ٹی پی سی ایل ٹی اور ٹی سی ایس سمیت 13 بڑی کمپنیوں میں خریداری کی وجہ سے ایکویٹی مارکیٹ آج سب سے زیادہ بلندی پر پہنچ گئی۔
بی ایس ای کا30
شیئروں والا حساس انڈیکس سینسیکس 205.21 پوائنٹس بڑھ کر 66,795.14 پوائنٹس اور نیشنل اسٹاک ایچینج (این ایس ای) نفشی 37.80 پوائنٹس کے اضافے ے 19,749.25 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔ اس وقت بی ایس ای مڈ کیپ 0.18 فیصد گر کر 29,423.02 پوائنٹس اور اسمال کیپ 0.47 فیصد گر کر 33,828.59 پوائنٹس پر آگیا۔