ممبئی، 10 مئی (یو این آئی) عالمی بازار میں گراوٹ کے باوجود توانائی ، آٹو، تیل اور گیس اور رئیلٹی سمیت چودہ گروپوں میں مقامی خرید کی وجہ سے اسٹاک مارکیٹ میں آج تیزی لوٹ آئی۔
فی ایس ای کا30 گروپ کا حساس انڈ میں
سینسیکس 178.87 پوائنٹس بڑھ کر 61940.20 پوائنٹس اور میل ، ناک ایک پیج ( این ایس ای) نفسی 49.15 پوائنٹس کے اضافے سے 18315.10 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔ و ہیں بی ایس ای مڈ کیپ 0.34 فیصد بڑھ کر 26,191.25 پوائنٹس اور اسمال کیپ 0.33 فیصد بڑھ کر 29,440.08 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔