: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی ، 23 ستمبر (یو این آئی) عالمی منڈی میں اضافے سے پر جوش سرمایہ کاروں کی جانب سے مقامی سطح پر ہمہ جہت خریداری کے باعث اسٹاک مارکیٹ میں لگاتار تیسرے دن اضافہ ہوا اورآج نئی بلندی پر پہنچ گئی۔
بی چھلانگ کے ساتھ
84,928.61 پوائنٹس کی نئی ریکارڈ سطح پر بند ہوا۔ اسی طرح نیشنل اسٹاک ایکسچینج ( این ایس ای) کا نفٹی 148.10 پوائنٹس یا 0.57 فیصد ایس ای کا 30 حصص کا حساس انڈیکس سینسیکس 384.30 پوائنٹس یا 0.45 فیصد کی چھلانگ لگا کر 25,939.05 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔