: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی 10 جون (یو این آئی) عالمی بازار کے ملے جلے رجحان کے درمیان مقامی سطح پر آئی ٹی اور ٹیک سمیت چھ گروپوں میں فروخت کی وجہ سے آج اسٹاک مارکیٹ کی گزشتہ تین دن کی تیزی رک
گئی۔
بی ایس ای کا 30 شیئر ز پر مشتمل حساس انڈیکس 28. 203 پوائنٹس گر کر 76,490.08
پر آگیا۔ اس کے علاوہ نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) کا نفٹی 30.95 پوائنٹس پھسل کر 23,259.20 پوائنٹس پر بند ہوا۔